بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ٹرمپ نے یہ بھی دعوی کیا کہ اس نے پوپ کے انتخاب میں کردار ادا کیا ہے، اور یوں اس نے ان پر ناشکری کا الزام لگایا!
دنیا کے 1/4 ارب کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہاردہم شان میں پیڈوفائل امریکی صدر کی اس گستاخی پر عیسائی اور مسلمان شخصیات کا زبردست رد عمل سامنے آیا۔
صدر ڈاکٹر پزشکیان اور ویٹی کن میں ایرانی سفیر ڈاکٹر مختاری سمیت ایران کی دینی اور سیاسی راہنماؤں نیز حوزہ علمیہ کے بعض علماء نے بھی پوپ کی حمایت میں موقف اختیار کیا۔
ٹرمپ عالمی مذمتوں کے نتیجے میں اپنا توہین آمیز پیغام مٹانے پر مجبور ہؤا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ